فتح جنگ میں ڈینگی سے آگاہی کیلئے واک
بدھ 6 اپریل 2016 16:53
فتح جنگ۔ 6 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام ڈینگی کے خاتمہ کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر ملک منور لنگڑیال،ٹی ایم او خان بادشاہ نے کی۔جس میں سول سوسائٹی ،سکولوں کے بچوں اساتذہ اور سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ واک گورنمنٹ ہائی سکول سے شروع ہوکرٹی ایم اے آفس میں اختتام پذیر ہوئی۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ڈاکٹر سہیل اعوان نے کہا کہ ڈٰینگی بخارسے گھبرانے کی نہیں احتیاط کی ضرورت ہے اور ڈینگی بخار کی علامات میں تیز بخار ،فلو،سر درد،جسم سرخ دھبے جسم اور جوڑوں میں درد اور منہ سے خون آنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ڈینگی کی علامات ظاہر ہونے پر فوری طور پر کسی بھی سرکاری ہسپتال یا ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے تاکہ بروقت اس کا علاج ہو سکے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.