پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سکیورٹی چیلنجز اور ان کا حل کے موضوع پرلیکچرکا انعقاد
پنجاب پولیس اورعوام دہشت گردی کے ناسور کا مل کر خاتمہ کریں گے ‘سی سی پی او کیپٹن (ر) امین وینس
بدھ 6 اپریل 2016 19:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے کہا ہے کہ ملک میں جاری دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے سب کو مل کر اس مائنڈ سیٹ کا خاتمہ کرنا ہوگا جو اسلامی تعلیمات کے برعکس معصوم اور نہتے لوگوں کو دہشت گردی کا نشانہ بناتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیکیورٹی چیلنجز اور ان کا حل کے موضوع پرفیصل آڈیٹوریم میں منعقدہ خصوصی لیکچر میں شرکاء سے کیا۔
اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران ،رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی، اقامتی آفیسر اول پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید احمد، ڈائریکٹر شعبہ امور طلبہ شاہد محمود گل، ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسن سکھیرا، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹرمحمد اقبال، اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن کے عہدیداران، سینئر فیکلٹی و ایڈمنسٹریٹو ممبران اور طلباء طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.