آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں پر ڈالروں کی بارش کردی
کینگروز کی ویمن ٹیم دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والی کرکٹ ٹیم بن گئی
بدھ 6 اپریل 2016 20:05
کینرا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں پر ڈالروں کی بارش کردی ہے جس کے بعد کینگروز کی ویمن ٹیم دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والی کرکٹ ٹیم بن گئی ہے۔
(جاری ہے)
بین الاقوامی ویب سائیٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے ملک کی 16 بہترین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ آسٹریلیا ویمن کرکٹرز میں ساڑھے 23 لاکھ کے بجائے اب 42 لاکھ ڈالر تقسیم کرے گا جب کہ ٹور فیس،میچ فیس، ٹی ٹوینٹی لیگ اور ڈومیسٹک فیس اس کے علاوہ ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا اور ویمن کھلاڑیوں کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کے تحت اس میں شامل ہر کھلاڑی کم از کم سالانہ ایک لاکھ آسٹریلوی ڈالر کمائے گی جو کہ دنیا کی کسی بھی بین الااقوامی ویمن کرکٹ ٹیم کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.