وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس
آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات کیلئے حکمت عملی اختیار کرنے اور پارٹی امیدواروں کے ناموں کا جائزہ لیا گیا مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے میرٹ پر آزاد جموں وکشمیر کے انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینے کا عزم دہرایا تاکہ عوام کے حقیقی نمائندے آگے آئیں اورعوامی فلاحی منصوبوں کے ساتھ ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں
بدھ 6 اپریل 2016 22:11
مظفر آباد ۔ 6 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت بدھ کو یہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات کے لئے حکمت عملی اختیار کرنے اور پارٹی امیدواروں کے ناموں کا جائزہ لیا گیا۔ 17 رکنی پارلیمانی بورڈ آزاد جموں وکشمیر کے سینئر پارٹی رہنما اور پارٹی کے مرکزی رہنماؤں پر مشتمل ہے۔
سیکریٹری کوآرڈینیشن ڈاکٹر آصف کرمانی، راجہ ظفر الحق، راجہ فاروق حیدر، شاہ غلام قادر، چوہدری طارق فاروق، ڈاکٹر مجید خان نقی، چوہدری محمد عزیز اور سردار عبدالخالق وصی بورڈ کے ممبران میں شامل ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین ہیں، کی زیر صدارت اجلاس میں خواجہ محمد آصف، چوہدری برجیس طاہر، پرویز رشید، سردار مہتاب انور خان نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.