عوام میں ٹریفک قوانین بارے پابندی کا شعور اجاگر کرنے کیلئے مل جل کر کوشش کرنا ہوگی،طیب حفیظ چیمہ
بدھ 6 اپریل 2016 22:16
لاہور۔6 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء ) چیف ٹریفک آفیسرلاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ ون ویلنگ ایک جان لیوا کھیل ہے جو نہ صرف اپنی جان سے کھیلنا ہے بلکہ دوسروں کی جان بھی خطرے میں ڈالنا ہے۔ محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی اور شہریوں میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں اٹلس کے تعاون سے پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔
پمفلٹ تقسیم کرنے کا مقصد شہریوں کو ون ویلنگ کے نقصانات بارے ایجوکیٹ کرناہے تاکہ موٹر سائیکل سوار اپنی زندگی کے ساتھ ساتھ دوسرے شہریوں کی زندگی سے نہ کھیلیں۔ چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے شرکاء کو روڈ سیفٹی ،ٹریفک آگاہی بارے لیکچر بھی دیا اس موقع پر اٹلس ہنڈا کے نیشنل سیفٹی مینجر تسلیم شجاع ،پولیس افسران ،مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات اورصحافی بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.