ڈاکٹر عاصم حسین کیس میںایک اور اہم ملزم گرفتار
ڈاکٹر اطہر حسین کو نیب نے گلشن اقبال سے حراست میںلیا۔ ذرائع
سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 اپریل 2016 11:25
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 اپریل2016ء) : ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں نیب کی جانب سے ایک اور اہم گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر اطہر نے اسپتال کے لیے رفاہی پلاٹ ڈاکٹر عاصم حسین کو الاٹ کیا تھا۔ملزم پر ڈائریکٹر کے ڈی اے ہونے کی حیثیت سے ڈاکٹر عاصم حسین کو پلاٹ الاٹ کرنے کا الزام عائد ہے۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر اطہر کو نیب نے گلشن اقبال کے علاقہ سے حراست میں لیا۔
نیب ترجمان نے بتایا کہ ڈاکٹر عاصم کرپشن کیس میں نجی یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار کو زیر حراست لے لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اطہر کی گرفتاری عدالتی حکم پر عمل میں لائی گئی۔ ڈاکٹر عاصم حسین کرپشن کیس میں عدالت نے ڈاکٹر اطہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.