سندھ جگاؤ پاکستان بچاؤ کی عوامی رابطہ مہم کوحتمی شکل دے دی ہے،حلیم عادل شیخ
سینئر رہنماؤں کی مشاورت سے طے پاگیا ہم عمران خان کا پیغام شہر شہر گاؤں گاؤں لیکر جائینگے،رہنما تحریک انصاف
جمعرات 7 اپریل 2016 18:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ ہم نے سندھ جگاؤ پاکستان بچاؤ کے نام سے عوامی رابطہ مہم کے پروگرام کوحتمی شکل دے دی ہے ۔ عمران خان نے ہمیشہ خواص کی بجائے عوام کی سیاست کی ہے جس کے لیے سندھ کے ہر عام آدمی کے پاس جائینگے اورتبدیلی کے لیے اس کے ووٹ کی اہمیت سے انہیں آگاہی فراہم کرینگے۔
کسی وڈیرے کی اوطاق پر جاکر جلسہ نہیں کرینگے بلکہ عام لوگوں کے پاس جائینگے ،ریلی میں کارکنان اور عام لوگ بھرپور انداز میں شرکت کرینگے جس کی گونج حکومتی ایوانوں تک سنائی دے گی ۔یہ بات انہوں نے عادل ہاؤس سے جاری بیان میں کہیں ،انہوں نے کہا کہ سندھ جگاؤ پاکستان بچاؤ مہم کے حوالے سے پارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات بھی ہوچکی ہے جن کی رہنمائی میں ریلی کے حوالے سے تمام معاملات پر بات چیت ہوئی ہے ،جبکہ اس سے قبل ہمارے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ملاقات بھی اس ہی مہم کا حصہ تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.