ایک شخص کی کرپشن کو بچانے کیلئے ملک کے سب سے بڑے خیراتی ادارے کو تباہ کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں ٗعمران خان
جمہوریت کو سننے کی برداشت ہونی چاہیے ٗلوگوں کی مدد نہیں کر سکتے تو خیراتی ادارے کو تباہ نہ کیا جائے ٗمیڈیا سے گفتگو
جمعرات 7 اپریل 2016 19:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایک شخص کی کرپشن کو بچانے کیلئے ملک کے سب سے بڑے خیراتی ادارے کو تباہ کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شوکت خانم ہسپتال کا جو تین ملین ڈالر انویسٹ کیا گیا تھا وہ واپس آچکا ہے ایک جھوٹ بچانے کیلئے یہ لوگ 100 جھوٹ بول رہے ہیں کرپشن اور چوری بچانے کیلئے سب سے بڑے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
پاناما لیکس کے حوا لے سے اپنے مطالبات اسمبلی میں رکھوں گا اگر لوگوں کی مدد نہیں کر سکتے تو خیراتی ادارے کو تباہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا میں اسمبلی میں قوم کی آواز کو بلند کروں گا۔ جمہوریت میں حکومت کو سننے کی برداشت ہونی چاہئے ٗ اب وقت آ گیا ہے پاناما لیکس کی صیح معنوں میں تحقیقات ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
تیزاب پھینکنے کا الزام، شہزاد اکبر کی حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.