سر سید میموریل سوسائٹی کے مرکزی دفاتر سیل کر دیئے گئے
سوسائٹی مینیجمنٹ معطل‘ ریکارڈ سیل‘ پانچ رکنی کمیٹی نے چارج سنبھال لیا
جمعرات 7 اپریل 2016 21:26
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) کمشنر اسلام آباد کے حکم پر ایوانِ سر سید میں قائم سر سید میموریل سوسائٹی تمام مرکزی دفاترسیل کر دیئے گئے ہیں۔ جس میں صدر سوسائٹی‘ نائب صدر اور میجر جنرل محمد اویس کے دفتر شامل ہیں ۔سوسائٹی مینیجمنٹ معطل کر کے ریکارڈ بھی سیل کر دیا گیا ہے۔ کمشنر اسلام آباد نے پانچ رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔
جس نے سوسائٹی کا انتظام سنبھال لیا ہے۔ کمشنر نے مزید احکامات جاری کرتے ہوئے ایوانِ سر سید میں قائم سینٹر فار ایڈوانس سٹڈی ان انجئیرنگ(CASE) کو بھی ایوانِ سر سید خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ان احکامات پر چئیرمین کمیٹی‘ نمائندہ رجسٹرار سوسائٹی ‘ CDA اور اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد کی موجودگی میں عمل کرایا گیا اس سے پہلے تمام عہدیداروں کو دفاتر خالی کرنے کے نوٹس دئیے گئے تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.