ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور وفاقی وزارت تجارت نے پاکستان میں پہلی بار ٹیکسٹائل صنعت سے وابستہ ”ٹیکسپو 2016“ کے نام سے مصنوعات کی نمائش کا اہتمام کیا
نمائش کا افتتاح وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئر خرم دستگیرخان اور مہمان خصوصی سری لنکا کے وزیر تجارت راشد بتیع الدین نے مشترکہ طور پر کیا
جمعرات 7 اپریل 2016 22:29
کراچی ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) اور وفاقی وزارت تجارت نے پاکستان میں پہلی بار ٹیکسٹائل صنعت سے وابستہ ”ٹیکسپو 2016“ کے نام سے مصنوعات کی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ نمائش کا افتتاح جمعرات کو وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئر خرم دستگیرخان اور مہمان خصوصی وزیر تجارت برائے سری لنکا راشد بتیع الدین نے مشترکہ طور پر کیا۔
ٹیکسپو 2016ء ٹی ڈی اے پی کی طرف سے پاکستان کے سب سے اہم اورمضبوط شعبے ٹیکسٹائل انڈسٹری میں کاروباری مواقعوں میں ترقی کے لیے ایک اہم اقدام ہے۔ مجموعی طور پر 230 بڑی کمپنیوں جو پاکستان کے معروف برآمد کنندگان ہیں، نے 4 ایگزبیشن ہال میں320 سٹالز لگائے ہیں اور تقریباً60 ملکوں کے450 غیر ملکی خریداروں / درآمد کنندگان نے ٹیکسپو 2016ء کا دورہ کیا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.