کراچی چیمبر اور پاکستان چیمبر ہانگ کانگ کے درمیان معاہدہ
ٹیکسپو پاکستان نمائش میں کے سی سی آئی عہدیداران کی غیرملکی وفود سے ملاقاتیں
جمعرات 7 اپریل 2016 22:29
کراچی ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی (کے سی سی آئی) اور پاکستان چیمبرآف کامرس ہانگ کانگ (پی سی سی ایچ کے) نے جمعرات کو ایک ایم او یو پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصد ہانگ کانگ میں کاروبار کی نئی راہیں تلاش کرنا، ملکی برآمدات کا فروغ اور دونوں ملکوں کے درمیاب باہمی تجارت کو مزید بہتر بنانا ہے۔
کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری ٹیکسپو پاکستان نمائش میں لگائے گئے کراچی چیمبر کے پویلین میں کے سی سی آئی کے صدر یونس محمد بشیر اور پی سی سی ایچ کے کی صدر ڈاکٹر ایلن لو نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ کے سی سی آئی کے صدر یونس محمد بشیر، سینئر نائب صدر ضیاء احمد خان، نائب صدر محمد نعیم شریف اور منیجنگ کمیٹی کے اراکین نے ہانگ کانگ، انڈونیشیا، اسپین، پرتگال اور قازقستان کے وفود کے ساتھ ٹیکسپو نمائش کے پہلے روز میٹنگز کیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.