ضلع کورنگی میں صاف ستھرا اور صحت مند ماحول اولین ترجیح ہے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی
جمعہ 8 اپریل 2016 18:46
کراچی ۔ 8 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء) نثار سومرو نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کا چارج سنبھالتے ہی ضلع کورنگی میں صفائی وستھرائی کے نظام میں بہتری لانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کورنگی میں صاف ستھرا اور صحت مند ماحول ہماری اولین ترجیح ہے، اس حوالے سے کسی بھی قسم کی غفلت اور لاپرواہی کو قطعی برداشت نہیں کیا جائیگا، ضلع کورنگی کے کسی بھی محلے یا گلی سے صفائی وستھرائی سے متعلق عوامی شکایات پر متعلقہ ذمہ دران کو فارغ کردیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نثار سومرو نے محکمہ ہیلتھ سروسز شاہ فیصل زون کے افسران و متعلقہ یوسی ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ ایڈمنسٹریٹر کورنگی نے صفائی وستھرائی پر مامور یوسی انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز کو گائیڈ لائن دیتے ہوئے کہاکہ جس علاقے سے عوامی شکایات صفائی وستھرائی سے متعلق موصول ہوئیں اُس علاقے کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کے ساتھ انہیں عہدے سے فارغ کردیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.