پشاور،کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر گرفتار،سب انسپکٹر کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
ہفتہ 9 اپریل 2016 13:49
پشاور ، کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء) پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا ۔ گرفتار ٹارگٹ کلر نے ایک سب انسپکٹر کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ادھر کوہاٹ کے علاقے محمد زئی اور نصرت خیل میں سکیورٹی فورسز اور پولیس نے کارروائی کرکے چالیس مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا پانچ افراد کا تعلق افغانستان سے ہے جو کہ غیر قانونی طور پر مقیم تھے ۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز پولیس اور سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے پشاور کے علاقے حیات آباد سے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار شخص سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔ ایس ایس پی آپریشن نے بتایا کہ گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق افغانستان سے ہے اور اس نے پولیس کے ایک سب انسپکٹر کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا اور پولیس کو مطلوب تھا ٹارگٹ کلر سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا اور مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.