جنت نظیر وادی کالام کے مین روڈ پر تعمیراتی کام جلد از جلد شروع کیا جائے،سید جعفرشاہ
حکومت عوام سے کئے وعدوں کوعملی جامہ پہنائیں، کسٹم ایکٹ کیخلاف (کل) آل پارٹی کانفرنس منعقد ہوگی،عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء کی پریس کانفرنس
ہفتہ 9 اپریل 2016 20:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اور رکن اسمبلی جعفر شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ جنت نظیر وادی کالام کے مین روڈ پر تعمیراتی کام جلد از جلد شروع کیا جائے،حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کوعملی جامہ پہنائیں، کسٹم ایکٹ کے خلاف کل آل پارٹی کانفرنس طلب کیا ہے،جس میں تمام سیاسی جماعتیں شرکت کریں گے۔
پشاور پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی جعفر شاہ کا کہنا تھا کہ کالام کی چالیس کلو میٹر سڑک کئی سالوں سے خراب ہیں جس سے بڑی تعداد میں شہری اور سیاح بری طرح متاثر ہورہے ہیں ، سیلاب اور بارشوں کیوجہ سے روڈ خستہ حال ہے اور ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہے مرکزی حکومت اور این ایچ اے کی یقین دہانی کے بعد بھی مذکورہ سڑک پر تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.