پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا پختونخوا میں کرکٹ چیمپئن شپ کرانیکا اعلان
پیر 11 اپریل 2016 12:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اپریل۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے خیبر پختونخوا میں کرکٹ چیمپئن شپ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کردہ اپنی ویڈیو میں جاوید آفریدی نے ”کون بنے گا کے پی کے کا چیمپئن “ کے نام سے ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں شرکت کرنے والے 3ٹیموں میں پشاور کی زلمی پینتھرز ، ایبٹ آباد کی زلمی فالکنز اور فاٹا کی زلمی چیتاز شامل ہے۔ ٹورنامنٹ 11اپریل سے 17اپریل تک پشاور کے ارباب نیاز سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور چیمپئن ٹیم کو 10لاکھ روپے اور رنز اپ ٹیم کو 3لاکھ 50ہزار روپے دیئے جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.