عوام ملک کی سلامتی ،استحکام اوربقاء کیلئے پی ٹی آئی کے پر چم تلے متحد ہوجائیں،محمود خان
پیر 11 اپریل 2016 19:13
(جاری ہے)
انہوں نے صوبائی وزیر محمود خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کیا۔
صوبائی وزیر محمود خان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کرنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وقت کاتقاضہ ہے کہ ملک کے غیور عوام ملکی سلامتی ،استحکام اوربقاء کے لئے پی ٹی آئی کے پر چم تلے متحد ہوکر عمران خان کی قیادت میں اپنا کردار ادا کریں ۔انہوں نے کہا صوبائی حکومت نے بہتر طرز حکمرانی کے تحت صوبے میں مختلف سرکاری اداروں تعلیم ،صحت ،محکمہ مال اورپولیس میں کیے گئے اصلاحات سے حقدارکو اس کاحق مل رہا ہے ۔انہوں نے علاقے میں ترقیاتی کاموں کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 9 ارب روپے کی لاگت سے مختلف منصوبوں پرتعمیراتی کام جاری ہے جن میں بعض مکمل اوربعض تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں جن سے علاقے میں سابقہ محرومیوں کاازالہ ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے بیشتر مسائل ومشکلات حل ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ترقیاتی کام عوام پر احسان نہیں بلکہ ان کو ان کاحق دے رہے ہیں۔ محمود خان نے کہا کہ تحریک انصاف ایک تحریک ہے جو ملک کو جاگیرداروں ،کرپٹ سیاستدانوں اور لوٹ مارکرنے والوں کی چنگل سے آزاد کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.