شہر میں تجاوزات کے خلاف ایک بار پھر آپریشن شروع کرنے کا آغاز
آپریشن میں600سے زائد دکانیں مسمار ، شہر کے اندورنی علاقوں اور سکیم چوک سے بڈھ بیر تک کارروائی کی جائیگی
پیر 11 اپریل 2016 20:21
(جاری ہے)
پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ارشادسودر کا کہنا تھا کہ شہر میں تجاوزات کے خلاف دوبارہ آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے چھ سو سے زائد دکانوں کو مسمارکر دیا گیا ، ان کا کہنا تھا کہ شہر کے اندورنی علاقوں اور سکیم چوک سے بڈھ بیر تک کاروائی کی جائے گی۔
ارشاد سودر کا کہنا تھا کہ شہر میں سٹاپ پیپربلیک میں فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کر کے پندرہ افراد کو گرفتار بھی کر لیا ہے، اے ڈی سی کے مطابق سرکاری جامعات میں قائم کیفے اور ریسٹورنٹس میں مضر صحت کھانوں کی شکایات موصول ہو رہی ہے، جس کے خلاف بھی جلد ایکشن لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.