مسٹر وجونیئر مسٹر خیبرپختونخوا باڈی بلڈنگ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور کے امین الله نے مسٹر خیبرپختونخوا کا ٹائٹل اپنے نام کرلی کشور علی نے مدر کلاسک، اخلاق خان جونیئر مسٹر خیبرپختونخوا ،روح الله نے مسٹر پشاور کاٹائٹل حاصل کیا
پیر 11 اپریل 2016 20:30
(جاری ہے)
ان مقابلوں میں 55kg جونیئر ویٹ میں اسد نے پہلی ، نسیم نے دوسری ، کاشف نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ 60 کلوگرام جونیئر میں بابر جمیل نے پہلی ، شہریار شاہ نے دوسری اور حبیب خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
65 کلوگرام جونیئر ویٹ میں عدنان خان نے پہلی ، ذاکر خان نے دوسری اور انعام نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ 70 کلوگرام ویٹ میں روح الله نے گولڈ ، محمد اجمل نے سلور اور جمیل احمد نے براؤنز میڈل اپنے نام کیا ۔ 75 کلوگرام میں شان مسعود نے پہلی انعام الله نے دوسری اور نعیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ 80 کلوگرام ویٹ میں اخلاق احمد نے گولڈ ، جمشید نے سلور اور اسد نے براؤنز میڈلز اپنے نام کیا ۔ان مقابلوں میں مدرکلاسک ٹائٹل سابق مسٹر پاکستان کشور علی نے حاصل کیا جسکو ایک لاکھ روپے کیش انعام بھی دیئے گئے ، پشاور کے امین الله نے مسٹر خیبرپختونخوا چارسدہ کے اخلاق خان نے جونیئر خیبر پختونخوا ، روح الله مسٹر پشاور، شان جونیئر مسٹر پشاور کاٹائٹل جیتا تمام ٹائٹلز ہولڈرز کو ٹائٹل کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل بھی دیئے گئے ۔ آخر میں مہمان خصوصی نے تمام فاتح تن سازوں میں انعامات تقسیم کئے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ پشاور عاصم خان نے کہا کہ صوبے میں دیگر کھیلوں کے ساتھ ساتھ باڈی بلڈنگ کھیل کا بھی کافی ٹیلنٹ موجود ہے انہوں نے صوبائی ایسوسی ایشن کو اپنی طرف سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.