کراچی :چیف آف نیول اسٹاف گالف اختتام پذیر
منگل 12 اپریل 2016 12:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) پاک بحریہ کے زیراہتمام چیف آف نیول سٹاف گالف کپ اختتام پذیرہوگیا،اِس موقع پرکامیاب گالفرزحکومت سے خفا نظرآئے،پاک بحریہ کی انتھک کاوشوں سے پانچویں امیرالبحرامیچرگالف کپ دوہزارسولہ کے تین روزہ مقابلیاختتام پذیرہوگئے۔
(جاری ہے)
نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے گالف کے فروغ کیلئے جدید سہولیات کی فراہمی کوناگزیرقراردیا توچیمپئین شپ کے فاتح ادریس نثار گالف کی ترویج کیلئے حکومتی عدم توجیہی پرنوحہ کناں نظرآئے۔
اس موقعے پر خواتین گالفززکا کہنا ہے کہ گالف کے فروغ کیلئے مفت کوچنگ اورکلبزکی رکنیت فیس میں کمی ضروری ہے۔بقول گالفرزحکومتی عدم دلچسپی اورمحدود گالف کورسزسمیت سہولیات کی عدم دستیابی،گالف کے فروغ میں اصل رکاوٹ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.