پی آئی اے نے اندرون ملک جانیوالی پروازوں کے کرایوں میں اچانک1300 روپے سے5000روپے تک کااضافہ کردیا
منگل 12 اپریل 2016 16:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) قومی ایئرلائن پی آئی اےٍ نے اندرون ملک جانے والی پروازوں کے کرایوں میں اچانک1300 روپے سے5000روپے تک کااضافہ کردیاہے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کی کراچی اسلام آبادا ور لاہور، پشاور جانیوالی پروازوں میں کرایوں کا اطلاق یکم اپریل سے نافذ العمل ہوا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بزنس کلاس کے یکطرفہ کرایوں میں 5000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
کراچی سمیت مختلف ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے عملے نے مسافروں سے اضافی رقم وصول کرنا شروع کردی ہے۔زیادہ تر مسافورں نے یکم اپریل سے پہلے اپنی نشستوں کی بکنگ کروائی ہوئی تھی وہ کم فیئر میں کرائی تھی۔کرایوں میں اضافہ ہونے پر مختلف ایئرپورٹ پر اضافی رقم وصول کرنے پر مسافروں کی پی آئی اے کے عملے سے تلخ کلامی بھی ہوئی ہے۔ مسافروں نے اضافی رقم دینے سے انکار کردیاہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.