سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کے باعث ریاض میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
بدھ 13 اپریل 2016 13:39
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اپریل۔2016ء) سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کے باعث ریاض میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں اعلی تعلیم کی وزارت نے دارالحکومت ریاض اور اس کی نواحی گورنریوں رماح، ثادق، حریملا، الدرعیہ، العیینہ، ضرما اور مزاحمیہ میں بدھ کے روز تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اعلان کا سبب مذکورہ علاقوں میں ہونے والی موسلادھار بارشیں ہیں۔ ریاض میں طوفانی بارش دیکھنے میں آئی۔ شہری دفاع کے ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے شہریوں اور مقیمین کے لیے بارشوں اور یک دم موسم بدلنے کے خطرات کے حوالے سے خبردار کیا گیا ہے۔ انتباہی بیانات میں گھروں کے اندر رہنے، پارکوں میں جانے کے دوران کسی بھی مہم جوئی سے گریز کرنے اور شہری دفاع کی جانب سے جاری ہدایات کی پابندی پر زور دیا گیا ہے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.