ماڈل ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے سیکریٹری داخلہ کو درخواست دے دی
ای سی ایل سے نام نہ نکالنے پرتوہین عدالت کی درخواست دائرکی جائیگی ٗ وکیل ایان علی
بدھ 13 اپریل 2016 19:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) ماڈل ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے سیکریٹری داخلہ کو درخواست دے دی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایان علی کی طرف سے درخواست ان کے وکیل چودھری اخترعلی ایڈووکیٹ نے سیکرٹری داخلہ کو جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے ان کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔
ایان علی کے وکیل کا کہنا تھا کہ ای سی ایل سے نام نہ نکالنے پرتوہین عدالت کی درخواست دائرکی جائیگی۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کے سندھ ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف کسٹم حکام اور وزارت داخلہ کی 4 متفرق درخواستیں خارج کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.