کرپشن فری پاکستان ،جماعت اسلامی کے تحت 19اپریل کو شہر بھر میں مظاہرے ہوں گے
حکمرانوں نے کرپشن کو فروغ دیا ہے اور کرپشن میں ملوث عناصر کو تحفظ فراہم کیا ہے ،حافظ نعیم الرحمن
جمعرات 14 اپریل 2016 21:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اپریل۔2016ء) جماعت اسلامی کے تحت ملک گیر سطح پر جاری ”کرپشن فری پاکستان“مہم کے سلسلے میں کراچی میں منگل 19اپریل کو کراچی میں اہم پبلک مقامات اور چورنگیوں پر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے اور کرپشن کے خلاف عوامی رابطہ مہم کو مزید تیز کیا جائے گا ۔مظاہروں سے جماعت اسلامی کے مقامی رہنمااور ذمہ داران خطاب کریں گے ۔
اس بات کا فیصلہ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں امراع اضلاع اور ذمہ داران کے ایک اجلاس میں کیا گیا ۔واضح رہے کہ جماعت اسلامی کے تحت 23اپریل کو پشاور اور 24اپریل کو لاہور میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے ۔امراع اضلاع کے اجلاس میں کراچی میں ”کرپشن فری پاکستان “ مہم کے حوالے سے جاری سر گرمیوں اور عوامی رابطہ مہم کا جائزہ لیا گیا اور 19اپریل کو شہر بھر میں کیے جانے والے مظاہروں کو بھر پور اور کامیاب بنانے کے لیے مختلف فیصلے اور اقدامات کیے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.