سپریم کورٹ میں سابق آرمی افسران کی جانب سے سزاؤں کیخلاف دائراپیلوں کی سماعت، اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب
جمعرات 14 اپریل 2016 22:43
اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 اپریل۔2016ء) سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کی سزاپانے والے سابق آرمی افسران کرنل آزاد منہاس اور عنایت اللہ کی جانب سے اپنی سزاؤں کیخلاف دائراپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب کرلیا۔جمعرات کو چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران کرنل آزاد منہاس اور عنایت اللہ نے پیش ہوکرعدالت کے روبرو موقف اپنایا کہ ان کا خلاف قانون کورٹ مارشل کیا گیاتھا، ہمارا1995ء میں حکومت گرانے کی ساز ش سے کوئی تعلق نہیں تھا اورنہ ہم پر سازش میں براہ راست ملوث ہونے کاالزام لگایاگیا تھا،ہم پر صرف یہ الزام تھاکہ ہم اس سازش کوحکام کے علم میں کیوں نہیں لاسکے، اب سوال یہ ہے کہ جب ہم متعلقہ افراد کاحصہ ہی نہیں تھے تو ہمیں کس طرح حکومت کیخلاف سازش کاپتہ چلتا اور جب ہم کچھ جانتے ہی نہ تھے توکس طرح حکومت کے علم میں لاسکتے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.