پروفیشنل واٹر ریسر کو سیلفی تنازعہ پر دو سال قید کی سزا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 اپریل 2016 11:56
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 اپریل 2016ء): ایک پیشہ ور پانی کے ریسر کو دبئی ہوٹل میں ایک شخص کو سیلفی تنازعہ پر قتل کرنے کے جُرم میں دو سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ اماراتی شخص نے 45 سالہ مہیندرن یادیو کو گذشتہ برس 9 اگست کو سر میں دو گھونسے مارے جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔یادیو امارتی ہومز رئیل اسٹیٹ میں مینیجنگ پارٹنر تھا۔
عینی شاہد کے مطابق سیلفی کے تنازعہ نے یادیو کو موت کے منہ میں دھکیل دیا تھا 23 سالہ بھارتی ویٹر نے عدالت میں بیان دیا کہ یادیو اپنے دوستوں کے ہمراہ سیلفی لے رہا تھا جبکہ مجرم ایک دوسری میز پر ایک عورت کے ساتھ بیٹھا تھا۔ ویٹر نے بتایا کہ کہ تنازعہ تب شروع ہوا جب مجرم نے یادیو کو میز پر آ کر تصویریں بنانے سے روکا اور یادیو کے منع کرنے پر مجرم نے یادیو کے سر میں دو گھونسے رسید کیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.