ملتان پولیس کی جواء کھیلنے ،آتش بازی ،غیرقانونی پٹرول ایجنسی اورگیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ٗ بیس افراد گرفتار
جمعہ 15 اپریل 2016 20:36
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) پولیس نے جواء کھیلنے ،آتش بازی ،غیرقانونی پٹرول ایجنسی اورگیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران 20افرادکوگرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق پولیس شاہ شمس اورچہلیک کے علاقوں میں جواء کے اڈوں پرچھاپے مارے ۔
(جاری ہے)
اس دوران 16افراد عبدالوکیل ، آصف ، شفیق، شفیع، آصف ، لیاقت، شہباز ، مظفرعلی، سہیل ، عبداﷲ ، حمزہ ،نعمان ، وقاص ، نعمان ، مبشر اور کامران اوردیگرکوحراست میں لے لیااورہزاروں روپے کی رقم قبضے میں لے لی جبکہ پولیس نے مخدوم رشیدسے عثمان اورمزمل کو گرفتارکرکے بھاری مقدارمیں آتش بازی کاسامان برآمدکرلیا۔
سول ڈیفنس حکام نے بستی ملوک کے علاقے میں چھاپے مارے اورغیرقانونی پٹرول کی فروخت کرنے والے مبشراورعمیرکوقابوکرلیا،سامان قبضے میں لے لیا۔پولیس اورسول ڈیفنس حکام نے ایل پی جی کی غیرقانونی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی اورتین افراد ملزمان عدنان، رمضان اور ملزم محمد اشرف کو حراست میں لے لیا۔ان افرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.