مجاہدین دشمن کی قید سے اپنے شہریوں کو چھڑانے کیلئے کردار ادا کریں، اسماعیل ھنیہ
ہفتہ 16 اپریل 2016 14:43
غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیلی جیلوں میں قید اپنے ہیروز کی رہائی کیلئے دشمن کے فوجیوں کو جنگی قیدی بنانے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ دشمن کی قید میں موجود فلسطینیوں کی رہائی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
غزہ کی پٹی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ حماس فلسطینی اسیران کیساتھ یکجہتی اور ان کی رہائی کیلئے ہرسطح پر کوششیں جاری رکھے گی۔ قیدیوں کی دشمن کی جیلوں سیرہائی کیلئے میدان میں ہونیوالی کوششوں اور مجاہدین کیساتھ تعاون کی تمام کوششیں بھی جاری رکھی جائیں گی تاکہ اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں کو رہائی دلوانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جاسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.