بھارت میں حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں اور مہنگائی سے تنگ روزانہ 46 کسان خودکشی کرنے پر مجبور
کسانوں میں زیادہ تر خود کشیوں کی وجوہات محبت میں ناکامی اور ذہنی تنا ہے، بھارتی وزیر کی انوکھی منطق
ہفتہ 16 اپریل 2016 16:43
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء) خود کو دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار کرنے والے بھارت میں روزانہ 46 کسان خودکشی کرنے پر مجبور ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں اور مہنگائی سے تنگ کسان خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں اور ان کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
بھارت کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ہر روز 46 کسان خود کشی کر رہے ہیں۔
دسری جانب بھارت کے وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ نے کسانوں کی خود کشیوں پر انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں میں زیادہ تر خود کشیوں کی وجوہات محبت میں ناکامی اور ذہنی تنا ہے۔واضح رہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2014 میں بھارت میں مجموعی طور پر 12 ہزار 360 کسانوں نے خود کشیاں کی جس میں سے 50 فیصد کے قریب خود کشیاں ریاست مہاراشٹر میں کی گئیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.