یمن میں دیرپا قیام امن کی منزل قریب آ پہنچی،اقوام متحدہ کی خوش خبری
کویت کی نگرانی میں یمن تنازع کے حل کیلئے بات چیت جاری ہے،یو این مندوب کی یمن سے متعلق رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش
ہفتہ 16 اپریل 2016 18:14
صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ نے امید ظاہر کی ہے کہ یمن میں دیر پا قیام امن کے لیے کی جانے والی کوششیں رنگ لے آئی ہیں اور امن وامان کی منزل ماضی کی نسبت کہیں زیادہ قریب آگئی ہے۔یمن میں امن وامان کے قیام کے لیے آنے والے چند ہفتے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔
عرب ٹی وی کے مطابق یو این مندوب نے نیویارک میں ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس میں یمن کی موجودہ سیاسی اور انسانی صورت حال پر مبنی تفصیلی رپورٹ بھی پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور دوسرے ملکوں کی مساعی سے یمن میں عارضی جنگ بندی کے بعد پرتشدد واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ توقع ہے کہ آنے والے دنوں میں یمن میں امن وامان کے قیام کے حوالے سے مزید پیش رفت بھی ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.