شہبازشریف کی قیادت میں حکومت پنجاب نے صوبہ میں اراضی کے ریکارڈ کوکمپیوٹرائزڈ کرکے ایک اور کارنامہ انجام دیا ، رکن پنجاب اسمبلی
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 اپریل۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ خادم پنجاب محمدشہبازشریف کی قیادت میں حکومت پنجاب نے صوبہ میں اراضی کے ریکارڈ کوکمپیوٹرائزڈ کرکے ایک اور کارنامہ انجام دیا ہے اور یہ کٹھن کام کسی بھی چیلنج سے کم نہیں لیکن ارادے پختہ اورعزم بلند ہو تو مشکل سے مشکل معرکے کو بھی سرکیا جاسکتا ہے۔
پنجاب میں گزشتہ ڈیڑھ سوسال سے پٹواری کلچر کا نظا م چل رہا تھا ۔انگریز حکومت نے زرعی اراضی ریکارڈ کی حفاظت اوراس کو اپ ڈیٹ کرنے کا جامع اورمربوط نظام بنایا تھا،لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن کا منصوبہ مکمل ہو چکا ہے او اس نظام سے اراضی کے تنازے پر ہونے والے قتل و غارت ،خاندانی دشمنی بے جامقدمہ بازی ،کرپشن اوربدعنوانیوں کا خاتمہ ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.