فلپائنی مسلمان عسکریت پسندوں نے چار انڈونیشی افراد کو اغوا کر لیا
ایک ماہ کے دوران اغوا کی تیسری واردات میں دس انڈونیشی ، چار ملائیشیائی باشندوں کو اغوا کیا جا چکا ہے،ترجمان فلپائنی فوج `
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:42
منیلا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) جنوبی فلپائن کے سرگرم مسلمان عسکریت پسندوں نے ایک بحری جہاز کے عملے کے چار انڈونیشی باشندوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ۔ ایک ماہ کے دوران رونما ہونے والی اغوا کی تین وارداتوں میں دس انڈونیشی اور چار ملائیشیائی باشندوں کو اغوا کیا جا چکا ہے۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ سات مسلح افراد نے ملائیشین سرحد کے قریب سے اِن افراد کو مغوی بنایا ہے۔
فوج کے ترجمان کے مطابق یہ واضح نہیں کہ کس مسلح گروپ نے اغوا کی یہ واردات کی ہے لیکن اِس سمندری علاقے میں ابوسیاف گروپ کے عسکریت پسند متحرک اور فعال ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ اب تک ایک ماہ کے دوران رونما ہونے والی اغوا کی تین وارداتوں میں دس انڈونیشی اور چار ملائیشیائی باشندوں کو اغوا کیا جا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.