سکھ قو م پھوٹ ڈالنے والے کا محاسبہ کریں ،پاکستان اقلیتوں کیلئے کسی جنت سے کم نہیں‘ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ
معاشرے کو نقصان پہنچانیوالے دہشتگر د اور ڈاکوؤں کا خاتمہ کیا جا رہا ہے ،بہت جلد ہمارا ملک امن کا گہوارہ ثابت ہوگا‘ صدیق الفاروق
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ سکھ قو م انکے درمیان پھوٹ ڈالنے والے کا محاسبہ کریں ،پاکستان اقلیتوں کیلئے کسی جنت سے کم نہیں، سکھوں کو جو سہولیات یہاں میسر ہیں دنیا میں کہیں اور نہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ننکانہ صاحب میں 1947کے بعدسے بند پانچھویں وچھیویں پاتشاہی کے گوردوارہ کو بحال کر نے کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تقریب میں بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کے پارٹی لیڈ ر سردار رگبیر سنگھ،پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان سردار تار ا سنگھ، سردار منموہن سنگھ خالصہ ،سردار پریتم سنگھ سمیت دیگر سکھ رہنماء ، ایڈیشنل سیکرٹری شرائن خالد علی ، ایڈمنسٹریٹر وہاب گل،گلریز چوہدری، محمد اسحاق ، عتیق گیلانی ، یاسر اکرم ودیگر بورڈ افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.