جماعت اسلامی ضلع شرقی کے تحت تربیتی پروگرامات ، لیاقت بلوچ مہمان خصوصی ہونگے
میاں مقصود ،عبدالحق ہاشمی ، ڈاکٹرمعراج الہدی ،پروفیسر ابراہیم ، مولانا عبدالمالک ،حافظ نعیم الرحمن،محمد یونس بارائی خطاب کرینگے
ہفتہ 16 اپریل 2016 21:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) جماعت اسلامی ضلع شرقی کے مختلف زونز کے تحت تربیتی پروگرامات آج ہونگے ،مرکزی قیم لیاقت بلوچ مہمان خصوصی ہونگے، امیرجماعت اسلامی صوبہ پنجاب میاں مقصود ،امیربلوچستان عبدالحق ہاشمی ،امیرصوبہ سندھ ڈاکٹرمعراج الہدی ،نائب امیر صوبہ خیبر پختونخواہ پروفیسر ابراہیم ، شیخ الحدیث مولانا عبدالمالک ،امیرجماعت اسلامی حلقہ کراچی حافظ نعیم الرحمن،امیرضلع شرقی محمد یونس بارائی خطاب کریں گے ، تربیت گاہوں سے مختلف موضوعات پر معروف دینی ومذہبی اسکالرز سید محمد اقبال ،شاہد ہاشمی ،سیف الدین ایڈوکیٹ ودیگر بھی لیکچر دیں گے ۔
دفتر جماعت اسلامی ضلع شرقی ارقم اسلامک سینٹر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی ضلع شرقی کے مختلف زونز کے تحت تربیتی پروگرامات آج ہونگے ،مرکزی قیم لیاقت بلوچ مہمان خصوصی ہونگے، امیرجماعت اسلامی صوبہ پنجاب میاں مقصود ،امیربلوچستان عبدالحق ہاشمی ،امیرصوبہ سندھ ڈاکٹرمعراج الہدی ،نائب امیر صوبہ خیبر پختونخواہ پروفیسر ابراہیم ، شیخ الحدیث مولانا عبدالمالک ،امیرجماعت اسلامی حلقہ کراچی حافظ نعیم الرحمن،امیرضلع شرقی محمد یونس بارائی خطاب کریں گے ، تربیت گاہوں سے مختلف موضوعات پر معروف دینی ومذہبی اسکالرز سید محمد اقبال ،شاہد ہاشمی ،سیف الدین ایڈوکیٹ ودیگر بھی لیکچر دیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.