نامور گلوکا ر شہزاد رائے نے اپنے نئے گیت ’’ جند جاں ‘‘ کاٹریلر جاری کر دیا
اتوار 17 اپریل 2016 12:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) نامور گلوکا ر شہزاد رائے نے اپنے نئے گیت کا ٹریلر جاری کر دیا۔نامور گلوکار شہزاد رائے کے نئے گیت ’’جند جاں ‘‘ نے اپنی ریلیز سے قبل ہی مقبولیت کے نئے ریکارڈز بنانے شروع کردیئے ہیں۔
(جاری ہے)
شہزاد رائے نے اپنے گیت کی ویڈیو کو فنی اعتبار سے اپنی دیگر ویڈیوز کے مقابلے میں کافی مختلف انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے جسے عوام کی طرف سے سراہا جا رہا ہے۔
گانے کی ویڈیو میں ہائی فائی ایکشن اور تیز رفتار کاروں کا استعمال بھی کیا گیا ہے جبکہ لالی وڈ انڈسٹری کی شہرہ آفاق اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے بھی اس ویڈیو میں پرفارم کیا ہے جس نے گیت کو مزید چار چاند لگا دیئے ہیں۔گانے کی مکمل ریلیز تاحال نہیں ہوئی تاہم مکمل ویڈیو جلد ہی ریلیز کر دی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.