خیبر پختونخوا میں اکثریتی محکمے اپنی سالانہ ترقیاتی بجٹ کو خرچ کرنے میں ناکام
اتوار 17 اپریل 2016 16:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) خیبر پختونخوا میں اکثریتی محکمے اپنی سالانہ ترقیاتی بجٹ کو خرچ کرنے میں ناکام رہے صوبے کے سب سے سے اہمیت کے حامل محکمہ لیبر نو ماہ میں صرف تین لاکھ بیس ہزار روپے خرچ کےئے ہے۔رواں مالی سال کی ترقیاتی بجٹ میں محکمہ لیبر نے چار منصوبوں کے لئے سات کروڑ چالیس لاکھ روپے مختص کےئے گئے ہے جس میں آ ب تک صرف تین لاکھ بیس ہزار روپے خرچ کےئے ہے۔
صوبائی حکومت اور بیوروکریسی کی درمیان جاری جنگ کی وجہ سے صوبے کی کئی اہم محکموں کی ترقیاتی کاموں پر کام نہیں ہورہاہے۔محکمہ لیبر خیبر پختونخوا نے رواں مالی کی ترقیاتی بجٹ میں چائلڈ لیبر اور بندوا یونٹ کی قیام کے لئے ساٹھ لاکھ روپے مختص کےئے گئے ہے جس میں محکمہ خزانہ نے تاحال صرف تیس لاکھ روپے جاری کےئے ہے محکمہ لیبر نے 2 لاکھ 26 ہزار روپے خرچ کےئے ہے اٹھارویں ترمیم کے بعد نئی پالیسی کے لئے 79 لاکھ 63 ہزار روپے مختص کےئے ہے جس میں تاحالایک روپیہ بھی خرچ نہ ہوسکا اسطرح محکمہ میں نظام رپورٹنگ وسائل خلیات منصوبے کے لئے پندرہ ملین روپے مختص کےئے گئے ہے جس میں ااب تک صرف 94 ہزار روپے خرچ کےئے گئے ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.