اگر آپ میں یہ 9علامات ہیں تو آپ زندگی میں کبھی امیر نہیں ہونگے
امین اکبر پیر 18 اپریل 2016 00:27
ایسی بہت سی باتیں یا عادتیں ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر وہ کسی شخص میں پائی جائیں تو وہ زندگی میں کبھی امیر نہیں ہوسکتا ۔ ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔
1. اگرآپ بچت پر تو بہت زور دیتے ہیں مگر کمائی پر توجہ نہیں تو آپ کبھی امیر نہیں ہونگے ۔
2. اگرآپ نے ابھی تک سرمایہ کاری شروع نہیں کی تو بھی آپ کبھی امیر نہیں ہونگے۔
3. اوسط درجے کے افراد پہلے سے مقرر شدہ تنخواہ پر کام کرنا پسند کرتے ہیں جبکہ امیر ہونے کے خواہش مند نتائج کے حساب سے اپنی تنخواہ طے کرتے ہیں۔
4. اگر آپ ایسی اشیاء خریدتے ہیں جن کی آپ میں استطاعت نہیں تو آپ کبھی امیر نہیں ہو سکتے ۔
5. اگر آپ کو امیر ہونا ہے تو اپنے کام سے محبت کریں، دوسروں کے خواب پورا کرنے میں لگے رہے تو آپ کبھی امیر نہیں ہونگے۔
(جاری ہے)
6. اگرآپ خطرات مول نہیں لیتے، غیر یقینی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں تو آپ امیر نہیں ہو سکتے۔
7. اگر آپ کے پاس پیسے ہیں مگر ان کا کوئی مقصد نہیں تو بھی آپ امیر نہیں ہو سکتے ۔
8. اگر آپ پہلے خرچ کرتے ہیں اور بچ جانے والی رقم ہی بچاتے ہیں تو بھی آپ امیر نہیں ہوسکتے ۔سب سے پہلے خود کو ادائیگی کریں، یعنی پہلے بچت کریں پھر سرمایہ کاری۔
9. اگر آپ سمجھتے ہیں کہ امیر ہونا صرف خوش قسمتی کی وجہ سے ہے تو یہ سوچ بھی آپ کو غریب ہی رکھے گی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.