سعودی عرب کا سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والے دانتوں کے غیر ملکی ڈاکٹروں کے معاہدوں کی تجدید نہ کر نے کا فیصلہ
پیر 18 اپریل 2016 13:43
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء) سعودی عرب کے سرکاری ہسپتالوں میں خدمات انجام دینے والے دانتوں کے غیر ملکی ڈاکٹروں کے معاہدوں کی تجدید نہیں ہو گی۔ سعودی وزارت صحت نے تمام سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جبکہ سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی ڈاکٹروں کو نوٹس دے دیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق مملکت میں دانتوں کے سعودی ڈاکٹروں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے انہیں سرکاری ہسپتالوں میں بھرتی کرنے کیلئے ضروری ہے کہ غیر ملکی ڈاکٹروں کو فارغ کیا جائے ذرائع نے سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والے دانتوں کے غیر ملکی ڈاکٹروں کی تعداد کے حوالے سے تفصیلات نہیں بتائیں تاہم وزارت صحت سے اندازہ ہوتا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں دانتوں کے ڈاکٹروں کی تعداد میں شدید کمی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.