چائنہ پاکستان بزنس پلیٹ فارم بنانے کی تجویز کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
وفاقی وزیر احسن اقبال کی تمام تجاویزلاثانی ہیں، بلا تاخیر عمل کیا جائے پاکستان چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر جلد ترقی کر سکتا ہے۔میاں زاہد حسین
پیر 18 اپریل 2016 17:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے پلاننگ و ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال کی تمام تجاویز بشمول چائنہ پاکستان بزنس پلیٹ فارم بنانے کے مشورے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
انکی تمام تجاویز ملک و قوم کے عظیم تر مفاد میں ہیں جن پر فوری عمل کیا جائے تاکہ مسائل ختم ہوں اور پاکستان کی تعمیر اور ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا جا سکے۔ میاں زاہد حسین نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر بننے والے اکنامک زونر میں مشترکہ پیداواراور پاکستان کی افرادی قوت کی چین کے صوبہ شیڈونگ میں تربیت کی تجویز نہایت مناسب ہے کیونکہ ہمارا ملک تربیت یافتہ افرادی قوت کے معاملہ میں پیچھے ہے جس سے مقامی پیداوار، پروڈکشن کے معیار اور بیرون ملک مین پاور کی برامد پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.