کراچی ، بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار 5ملزمان کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیاگیا
پیر 18 اپریل 2016 18:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار 5ملزمان کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔پیر کو لڑکیوں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار 5ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ۔
(جاری ہے)
ملزمان میں وجیہہ الدین ،جنید احمد،حافظ شیخ حماد ،اعجاز خان اور محمد مشعود شامل تھے ۔
رینجرز کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم کے اسٹوڈنٹ ونگ اے پی ایم ایس او سے ہے ۔ملزمان پر لڑکیوں کی وڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا الزام ہے ۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزمان کو 3ماہ کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔ملزمان کو نارتھ کراچی ،نارتھ ناظم آباد کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا تھا ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.