پانامہ لیکس پر نہ صرف کمیشن بنے گا بلکہ اس حوالہ سے صاف و شفاف تحقیقات کی جائیں گی، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ
منگل 19 اپریل 2016 18:58
اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 اپریل۔2016ء) وزیر مملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر نہ صرف کمیشن بنے گا بلکہ اس حوالہ سے صاف و شفاف تحقیقات کی جائیں گی، وزیراعظم کے وطن واپسی سے تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔
(جاری ہے)
منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس کے ایشو پر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت میں مصروف ہیں، جلد ہی اس مسئلہ پر اتفاق رائے ہو جائے گا جنہوں نے نہیں تسلیم کرنا ان کا ہمارے پاس حل نہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نے جب حکومت سنبھالی تو اس طرح کے واقعات و الزامات لگنے شروع ہو گئے، پانامہ لیکس پر نہ صرف کمیشن بنے گا بلکہ اس مسئلہ پر صاف و شفاف تحقیقات کی جائیں گی۔ وزیر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد تمام افواہیں دم توڑ گئیں جن لوگوں نے الزامات لگائے ہیں ان کو ثابت بھی کرنے ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.