سینیٹ کے وقفہ سوالات میں متعلقہ وزرا کی عدم موجودگی پر چیئرمین سینٹ کا ایک بار پھر برہمی کا اظہار
اگر اب آئندہ وزرا وقفہ سوالات کی کارروائی آگے نہیں چلائی جا ئیگی ٗ رضا ربانی وزراء کی حاضری یقینی بنائیں ٗقائد ایوان کو ہدایت
منگل 19 اپریل 2016 19:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اپریل۔2016ء ) سینیٹ کے وقفہ سوالات میں متعلقہ وزرا کی عدم موجودگی پر چیئرمین سینٹ نے ایک بار پھر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اب آئندہ وزرا وقفہ سوالات کی کارروائی آگے نہیں چلائی جا ئیگی۔ چیئرمین سینیٹ نے قائد ایوان راجا ظفرالحق کو ہدایت کی کہ وہ وزراء کی حاضری یقینی بنائیں۔
منگل کووفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ سوالات کا جواب دے رہے تھے جبکہ متعلقہ وزیر ایوان میں موجود نہیں تھے جس پر وزیر خوراک کی عدم موجودگی پر چئیرمین سینیٹ نے شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر وزیر موصوف کہتے ہیں کہ بیرون ممالک پاکستانیوں کا معاملہ ان کا ہے اور وہ ایوان میں نہیں آ سکتے تو انہیں استعفی دے دینا چاہئے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ہدایت کی ہے کہ وقفہ سوالات کے دوران متعلقہ وزراء کو ایوان میں خود موجود ہونا چاہئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.