وزیراعظم نوازشریف وطن واپس پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی منگل 19 اپریل 2016 21:35

وزیراعظم نوازشریف وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 اپریل۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے طبی معائنے کے بعد وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

چکلالہ ائیربیس پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :