خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں افغانیوں کی غیر قانونی آمد ورفت روکنے کا فیصلہ کر لیا ‘ عملدر آمد یکم جون سے شروع ہوگا
بدھ 20 اپریل 2016 14:26
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں افغانیوں کی غیر قانونی آمد ورفت روکنے کا فیصلہ کر لیا جس پر عملدرآمد یکم جون سے شروع ہو گا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے افغانیوں کی غیر قانونی آمدورفت روکنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور گورنر اقبال ظفر جھگڑا کی قیادت میں وفد بہت جلد کابل کا دورہ بھی کرے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ایپکس کمیٹی میں افغانیوں کی نقل و حمل روکنے کا فیصلہ کیا تھا جس میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا تھا کہ پاکستان اس معاملے پر کابل کو اعتماد میں لے گا ۔ ذرائع نے بتایا کہ فیصلے پر عملدرآمد یکم جون سے طورخم بارڈر سے شروع ہو گا ۔ فیصلے پر عملدرآمد سے افغانستان کے راستے کوئی بھی فرف بغیر دستاویزات کے پاکستان میں داخل نہیں ہو سکے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.