عوام کی لوٹی ہوئی دولت کوواپس لانے کیلئے احتسابی ادارہ بنایا جائے،بیگم نسیم ولی
ادارہ جرنیل سے لیکرسیاستدان اور بیوروکریٹ سے لیکرصحافی تک کااحتساب بلاتخصیص کرے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیا جائے ،پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 20 اپریل 2016 21:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) بیگم نسیم ولی خان نے کہا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے اپوزیشن جماعت کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کرتی ہوں کہ وہ جلد از جلد چیف جسٹس کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیں جوعوام کی لوٹی ہوئی دولت کو واپس لائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہاکہ پانامالیکس کے حوالے سے وہ اپوزیشن جماعتوں اس مطالبے کی حمایت کرتی ہے کہ تحقیقات کے لئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیا جائے لیکن آج تک کمیٹیوں نے کسی قسم کے نتائج اخذنہیں کئے ہیں حمودورحمن سے لیکرایبٹ آبادکمیشن تک صرف فائلوں تک ہی محدود رہی ہے ۔بیگم نسیم ولی خان نے کہاکہ احتساب اداروں سے عوام کا اعتماداٹھ چکاہے عوام کی لوٹی ہوئی دولت کوواپس لانے کیلئے ایک ایسا احتسابی ادارہ بنایا جائے جوجرنیل سے لیکرسیاستدان اور بیوروکریٹ سے لیکرصحافی تک کااحتساب بلاتخصیص کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.