بچوں کے بہترین تعلیم وتربیت سے پاکستان کو ترقی کے راہ پر گامز ن کیا جا سکتا ہے‘مصباح الاسلام
جمعرات 21 اپریل 2016 12:59
چارسدہ۔21اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 اپریل۔2016ء ) تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر مصباح الاسلام نے کہا ہے کہ یتیم ، نادار ،بے کس و بے بس طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر ملک میں حقیقی تعلیمی انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے ۔ مخیر حضرات مستحق طلباء کے تعلیمی اخراجات پوری کرکے بہترین سرمایہ کار ی کریں۔
طلباء سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے ۔جدید علوم کے بل بوتے پر معربی قومیں بام عروج پر پہنچ چکی ہے ۔ وہ گورنمنٹ عمر حیات شہید ہائیر سیکنڈری سکول رجڑ میں تعلیمی ریلیف پیکج کے تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ا س موقع پر تنظیم اساتذہ خیبرپختونخواہ کے صدر حکیم سید ، ضلعی صدر محمد ناصر خان اور پرنسپل بشیر ربانی نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.