ایس ای سی پی نے حصص کی عوامی پیشکش کے قواعدکا مسودہ عوامی آراء کے لئے جاری کر دیا
جمعرات 21 اپریل 2016 17:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی منظوری سے حصص کی عوامی پیشکش کے قواعد کا مسودہ عوامی آراء کے لیے جاری کر دیا ہے۔ پبلک آفرنگ آف سکیورٹیز رولز2016ء کا مسودہ سرکاری گزٹ میں شائع کرنے کے ساتھ ساتھ ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب کر دیا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد تیس دن کے اندر قوائد کے مسودہ پر اپنی آراء اور تجاویز سے آگاہ کر سکتے ہیں ۔
حصص کی عوامی پیشکش پرائمری کیپٹل مارکیٹ کا اہم جزو ہے۔ حصص کی عوامی پیشکش کے مجوزہ قوائد ایکوٹی اور دیٹ سکیورٹیز ‘ دونوں کا احاطہ کرتے ہیں ۔ حصص کی عوامی پیشکش کے ذریعے‘ کارپوریٹ ادارے عام سرمایہ کاروں سے عوام سے اپنے حصص جاری کر کے سرمایہ اور فنڈز اکھٹا کر تے ہیں لہذاٰ شیئرز کی عوامی پیشکش کے طریقہ کار کو باقاعدہ ایک ریگولیٹری فریم ورک کے تحت لانا اور اس کو ریگولیٹ کرنا سرمایہ کاروں کے تحفظ کے لئے نہایت اہم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.