سرسید یونیورسٹی کا مختلف کھیلوں میں خواتین کی ٹیمیں بنانے کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں بیڈمنٹن کی ٹیم قائم کردی گئی، ٹیبل ٹینس، تھروبال اور نیٹ بال کی ٹیمیں بھی بنائی جائینگی، مبشر مختار
جمعرات 21 اپریل 2016 17:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) سرسید یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار نے یونیورسٹی میں مختلف کھیلوں میں خواتین کی ٹیمیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے، طالبات کی کھیلوں میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے پیش نظر ٹیمیں بھی بنا ئی جارہی ہیں، اس حوالے سے پہلے مرحلے میں بیڈمنٹن کی ٹیم قائم کردی گئی ہے جو عظمیٰ بیگ، ماہ نور، یشناء، بشرا اورٹریسا پر مشتمل ہے، سبین فاطمہ ٹیم کی منیجر اور جاوید اقبال کو کوچ مقررکیا گیا ہے۔
بیڈمنٹن ٹیم نے پی ایف کیٹ یونیورسٹی کے زیراہتمام منعقد ہونیوالے انٹریونیورسٹی گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں حصہ لیاجہاں سرسید یونیورسٹی کو اقراء یونیورسٹی کے ہاتھوں اسٹریٹ سیٹس میں3-0 سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ، آیا کہ ٹیم پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی تھی اس میں شکست کے باوجود کھلاڑیوں کی کارکردگی تسلی بخش رہی، انہوں نے کہا کہ سرسید یونیورسٹی تعلیم کیساتھ کھیلوں میں بھی خاص مقام رکھتی ہے، جامعہ کے طلبہ و طالبات جہاں تعلیمی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں وہیں کھیلوں میں بھی انکی دلچسپی قابل دید ہے ، کرکٹ، فٹ بال ، باکسنگ اور ہاکی سمیت12کھیلوں کی ٹیمیں قائم ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.