پشاورہائیکورٹ میں صوبے کے مختلف اضلاع سے لاپتہ ہونیوالے افراد سے متعلق کیسز کی سماعت
عدالت نے سیکرٹری داخلہ ،سیکرٹری دفاع ،سی ٹی ڈی کو نوٹسزجاری کرکے 17مئی تک جواب جمع کرانے کاحکم دیدیا
جمعرات 21 اپریل 2016 21:17
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء ) پشاورہائیکورٹ میں صوبے کے مختلف اضلاع سے لاپتہ ہونیوالے افراد سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی،عدالت عالیہ نے سماعت کے دوران سیکرٹری داخلہ ،سیکرٹری دفاع اور سی ٹی ڈی کو نوٹسسزجاری کرکے 17مئی تک جواب جمع کرانے کے احکامات جاری کردیئے۔پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم میانخیل اور جسٹس داود خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے دائر درخواستون کی سماعت کی ۔
فضل سبحان کی جانب سے اپنے بیٹے محمد بلال کے حوالے سے رٹ دائر ،جس میں موقف اختیارکیاگیا کہ میرے بیٹے کو سترہ دسمبر 2015کو پشاور سنٹرل جیل سے رہائی کے بعد کسی نے دوبارہ گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔جس پر عدالت عالیہ نے سیکرٹری دفاع ،سیکرٹری داخلہ اور کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے 17مئی تک جواب جمع کرانے کے احکامات جاری کردیئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.