ترقی پذیر ممالک میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مناسب وسائل کی فراہمی ضروری ہے ‘ وزیر داخلہ
ہفتہ 23 اپریل 2016 14:33
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اپریل۔2016ء)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مناسب وسائل کی فراہمی ضروری ہے ‘ اپنے وقت کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایکشن پلان سامنے نظر آیا ہے ‘ ہمیں پلان پر مکمل عمل درآمد کرنا ہو گا ‘ اقتصادی ترقی پاکستان کی قومی ترجیح ہے۔
وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیرس ماحولیاتی معاہدہ پر دستخط کے بعد خطاب کررہے تھے وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جنہیں عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ان اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کی کونسل اور ماحولیاتی تبدیلی کا ادارہ قائم کریگا ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی سرگرمیوں کے ضمن میں وفاقی بجٹ کا 5 فیصد مختص کیا گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ دیگر نوعیت کے اقدامات بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.