انڈیا کے شہری کی قتل کے مقدمہ میں اپیل خارج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 23 اپریل 2016 17:26

انڈیا کے شہری کی قتل کے مقدمہ میں اپیل خارج

دبئی:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 اپریل۔2016ء) مقامی اپیل کورٹ نے انڈیا کے ایک شہری کی اپیل مسترد کرتے ہوئے اس کی سابقہ سزا کو بحال رکھا ہے۔جس کے تحت انڈین شہری کو سات سال کے لئے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 29سالہ شہری نے اپنے ساتھی کولائیٹ آن کرنے پر قتل کر دیا تھا۔اور اس کو قتل ثابت ہونے پر سات سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ سزا کے بعد اس نے اپیل کورٹ میں دوبا رہ اپیل کر دی لیکن اپیل کورٹ نے اس کی یہ اپیل خارج کر دی اور موقف اختیار کیا کے مطلقعہ فرد اپنی بیگناہی ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :